انتحابات 2018 فیورٹ کون؟ بین الاقوامی برادری نے اپنا فیصلہ سنادیا۔جانئے کسے فیورٹ قرار دیا۔

انتحابات 2018 فیورٹ کون؟ بین الاقوامی برادری نے اپنا فیصلہ سنادیا۔جانئے کسے فیورٹ قرار دیا۔

انتحابات 2018 فیورٹ کون؟ بین الاقوامی برادری نے اپنا فیصلہ سنادیا۔جانئے کسے ... 31 مئی 2018 (17:18) 5:18 PM, May 31, 2018

اسلام آباد(ویب ڈیسک)عمران خان کو بین الاقوامی برادری نے آئندہ الیکشن کے لیے سب سےفیورٹ قرار دے دیا ہے -اس صورتحال سے پاکستان میں موجود سفارتکار اپنے اپنے ملکوں کو حالات سے آگاہ کر ہے ہیں - جولائی 2018 میں ہونے والے انتخابات پر پوری دنیا کی کی نظر ہے - 2013 میں پیپلز پارٹی نے اپنی حکومت پوری کر کے اقتدار ن لیگ کو منتقل کیا اور نواز شریف کے نااہل ہونے پر شاہد خاقان عباسی نے حکومت سنبھال لی -

ان پانچ سالوں کے دوران ن لیگ کی حکومت کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا -نواز شریف نے سپریم کورٹ کے حکم پر اپنے عہدے سے دستبردار ہو کے عدلیہ کو اپنی تنقید کا نشانہ بنایا تاہم ضمنی انتخابات میں پارٹی نے متعدد نشستیں حاصل کیں - صدر مملکت ممنون حسین نے 25 جولائی 2018 کے مسودے پر سائن کرنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف آئندہ حکومت کرنے کے لے سب سے اچھی پارٹی قرار دی جا رہی ہے -

متعلقہ خبریں