جاتے جاتے حکومت کا عوام کو ضرورت زندگی کی اہم چیز کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر کے عوام کو بڑا سرپرائز۔

جاتے جاتے حکومت کا عوام کو ضرورت زندگی کی اہم چیز کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر کے عوام کو بڑا سرپرائز۔

جاتے جاتے حکومت کا عوام کو ضرورت زندگی کی اہم چیز کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ... 31 مئی 2018 (16:29) 4:29 PM, May 31, 2018

اسلام آباد(ویب ڈیسک)ن لیگ کی حکومت جاتے جاتے بھی عوام کو بڑے جھٹکے سے دوچار کرنا نہیں بھولی ہے -یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں سات روپے چھیاسی پیسے کا اضافہ ہو جائے گا -اکتیس مئی ن لیگ کی حکومت کا آخری دن ہے - اور نگران حکومت کے پہلے ہی دن پیٹرولیم کی قیمت میں سات روپے چھیاسی پیسے اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے - یکم جون سے پیٹرول سات روپے چھیالیس پیسے ہائی سپیڈ ڈیزل سات روپے چھاسی پیسے لائٹ سپیڈ ڈیزل پانچ روپے پچیس پیسے اور مٹی کا تیل پانچ روپے اکسٹھ پیسے مہنگا کرنے کا امکان ہے -پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کل وزارت خزانہ کو بھجوا دی جائے گی -

یاد رہے کہ 31 مئی کو ن لیگ کی حکومت اپنی میعاد پوری کر جائیگی اور نگرا ن حکومت

اپنی ذمہ داریاں سنبھالے گی۔

متعلقہ خبریں