پی ٹی آئی کی طرف سے ناصر کھوسہ کا نام واپس لینے پر شہباز شریف کی چیخیں نکل رہی ہیں ۔یہ پی ٹی کا زبردست فیصلہ ہے۔معروف صحافی کا اہم انکشاف

پی ٹی آئی کی طرف سے ناصر کھوسہ کا نام واپس لینے پر شہباز شریف کی چیخیں نکل رہی ہیں ۔یہ پی ٹی کا زبردست فیصلہ ہے۔معروف صحافی کا اہم انکشاف

پی ٹی آئی کی طرف سے ناصر کھوسہ کا نام واپس لینے پر شہباز شریف کی چیخیں نکل ... 31 مئی 2018 (15:54) 3:54 PM, May 31, 2018

لاہور(ویب ڈیسک)سینئر تجزیہ کار رؤوف کلاسرا کا ناصر کھوسہ کا پی ٹی آئی کی طرف سے نام واپس لینے پر کہنا ہے کہ :" ناصر کلاسرا کا بطور نگران وزیر اعلیٰ کے نامزدگی کے بعد طیوروکریسی نے نیب کے فون سننا بند کر دیے اور لڑائی کی تیاری شروع کر دی تھی -"ان کا کہنا ہے کہنا ہے کہ :ان کی ایک افطاری پر جہانگیر ترین سے بات ہوئی تو انہوں نے ناصر کھوسہ کی تعریفوں کے پل باندھ دیے -میں نے کہا کیا آپ نے ناصر کھوسہ کی نامزدگی کے بعد پنجاب کی فضا دیکھی ہے ان کی نامزدگی کے بعد پنجاب کی بیوروکریسی نے فون سننا بند کر دیے ہیں -کیونکہ ان کا کہنا تھا کہ اب ان کا اپنا بندہ آگیا ہے اب وہ بیٹھ کے لڑیں گے اور اسی چیز نے آپ کو الیکشن ہرا دینا تھا -"رؤوف کلاسرا کا کہنا ہے کہ : ناصر کھوسہ کا نام پی ٹی آ ئی کی طرف سے دیا گیا ہے -اگر وہ اپنا نام واپس لے لے تو آپ کس طرح اس پر قائم رہ سکتے ہیں -ان کے نام واپس لینے پر شہباز شریف کی چیخیں نکل رہی ہیں کہ پی ٹی آئی والے ناص کھوسہ کانام کیوں نہیں لیتے -"

یاد رہیکہ تحریک انصاف نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے دیا جانے والا نام واپس لے لیا ہے -نگران وزیر اعلیٰ کے لیے ناصر کھوسہ کا نام دیا گیا تھا - پی ٹی آئی کے مطابق محمود قریشی نے صرف عمران خان سے مشاورت کر کے ناصر کھوسہ کا نام نگران وزیر اعلیٰ کے لیے تجویز کر دیا تھا - آج پی ٹی آئی کے بنی گالہ میں ہونے والے اجلاس کے دوران جس میں پارٹی کے سینیئر کارکن موجود تھے -انہوں نے اس نام پر تحفظات کا اظہار عمران خان سے کیا - جس کے بعد یہ نام واپس لے لیا گیا -

متعلقہ خبریں