پرویز مشرف کیخلاف جاتے جاتے حکومت کا اب تک کا سب سے بڑا اقدام۔

پرویز مشرف کیخلاف جاتے جاتے حکومت کا اب تک کا سب سے بڑا اقدام۔

پرویز مشرف کیخلاف جاتے جاتے حکومت کا اب تک کا سب سے بڑا اقدام۔ 31 مئی 2018 (15:03) 3:03 PM, May 31, 2018

اسلام آباد: حکومت نے جمعرات کو خصوصی عدالت کے حکمپر ، وزارت داخلہ نے ہدایت کی ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کے پاسپورٹ اور قومی شناختی کارڈ کو بلاک کیا جائے۔

ذرائع کے مطابق وزرارت داخلہ کے حکم کے بعد نادرا حکام کی جانب سے سابق صدر کے خلاف کارروائی کرنے کے حوالے سے ٹال مٹول سے کام لیا جارہاہے اور کارروائی سے اجتناب کیا جارہاہے۔

تفصیلات کیمطابق یہ اقدام سابق صدر کی سفر اور بعض سہولیات کو محدود کرنے کے لۓ لیا گیا تھا کیونکہ وہ عدالت کے سامنے حاضر نہیں ہوئے۔اس کاروائی کیبعد مشرف بیرون ملک سفر نہیںکرسکتے اور بینکنگ لین دین کی سہولیات بھی حاصل نہیں کر سکتے۔انہیں پاکستان اور بیرون ملک میں ان کی جائیدادوں کی فروخت اور خریداری سے بھی روک دیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں