دبنگ ادکار مُصطفیٰ قریشی نےپیپلز پارٹی چھوڑ کر اہم جماعت میں شمولیت اختیا ر کر لی۔جانئے کون سی جماعت ہے۔

دبنگ ادکار مُصطفیٰ قریشی نےپیپلز پارٹی چھوڑ کر اہم جماعت میں شمولیت اختیا ر کر لی۔جانئے کون سی جماعت ہے۔

دبنگ ادکار مُصطفیٰ قریشی نےپیپلز پارٹی چھوڑ کر اہم جماعت میں شمولیت اختیا ر ... 31 مئی 2018 (13:13) 1:13 PM, May 31, 2018

لاہور:2018 پاکستان میں انتخابات کا سال ہے جیسے جیسے انتخابات قریب سے قریب تر آ رہے ہیں.سیاسی جوڑ توڑ بھی اپنے عروج پر پہنچ چُکا ہے .سیاسی رہنما اور کارکنان اپنے ذاتی مُفاد اور سیاسی مُفادات کے تحت اپنی وفاداریاں تبدیل کر رہے ہیں ۔

پاکستانی تاریخ میں بُہت کم مثالیں دیکھنے کو ملتی ہیں کہ پاکستان تحریکِ انصاف کیطرح کسی سیاسی پاڑٹی کو مقبولیت حاصل ہوئی ہو .پاکستان تحریکِ انصاف نے اپنی ساخت مضبوط کیا ہے . تحریکِ انصاف کی حریف جُماعتوں کی گرتی ہوئی ساخت نے اور دوسری جانب مُختلف پارٹیوں کے ارکان کی شمولیت نے تحریکِ انصاف کو بہت مضبوط جماعت بنا دیا ہے .مُصطفیٰ قریشی اس سے پہلے پیپلز پارٹی کے رُکن تھے۔

اس موقعے پر پی ٹی آئی کے رہنما شیر خُرم زمان کا کہنا تھا کہ " عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریکِ انصاف ترقی کی جانب گامزن ہے " مُصطفیٰ قریشی نے عزم ظاہر کیا ہے کہ وہ اب تحریکِ انصاف کیساتھ مل کر پاکستان کی ترقی کیلئے کام کریں گے .

متعلقہ خبریں