الیکشن 2018وسیم اکرم بھی میدان میں آ گئے۔اہم سیاسی جماعت کے حق میں پیغام جاری کر دیا۔

الیکشن 2018وسیم اکرم بھی میدان میں آ گئے۔اہم سیاسی جماعت کے حق میں پیغام جاری کر دیا۔

الیکشن 2018وسیم اکرم بھی میدان میں آ گئے۔اہم سیاسی جماعت کے حق میں پیغام جاری ... 31 مئی 2018 (12:28) 12:28 PM, May 31, 2018

لاہور:وسیم اکرم نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہیکہ اب وقت آگیا ہے کہ تبدیلی کا , ہماری نوجوان نسل کیلئے ہماری اگلی نسل کے بہتر مُستقبل کیلئے یہ تبدیلی آنا بہت ضروری ہے .جب سے پاکستان بنا ہے , پچھلے 65تا 70 سالوں سے پاکستانی عوام نے سارے سیاسی لیڈروں کو دیکھا ہے چیک کیا ہے .میری سارے پاکستانی عوام سے درخواست ہے کہ آئیے پاکستان کو بدلئیے ,عمران خان کو ووٹ دیجئے .اب تبدیلی کا وقت آ چُکا ہے ۔

یاد رہے کہ اس بار عمران خان کی پوزیشن کافی مضبوط تصور کی جا رہی ہے ۔بڑی جماعتوں کے اہم راہنما بھی پی ٹی آئی میں شامل ہو رہے ہیں۔

حال ہی میں بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات کے بعد رئیس محموب احمد تحریکِ انصاف میں شامل ہو گئے .رحیم یار, کے ایم پی اے رئیس محبوب خان نے پی ٹی آئی جوائن کی۔ عمران خان نے ن لیگ کی ایک اور بڑی وکٹ گرا دی ہے .اس ملاقات میں شاہ محمود قریشی اور جہانگیر خان ترین بھی موجود تھے . رئیس محبوب خان , ن لیگ کے ٹکٹ پر 2013 میں پی پی 299 سے رُکنِ قومی اسمبلی مُنتحب ہوئے تھے .

متعلقہ خبریں