وہ وقت جب امریکی اور چینی صدر کی لاعلاج بیماریوں کا علاج پاکستانی خوراک سے کیا گیا،پڑھئے اہم حقائق

وہ وقت جب امریکی اور چینی صدر کی لاعلاج بیماریوں کا علاج پاکستانی خوراک سے کیا گیا،پڑھئے اہم حقائق

وہ وقت جب امریکی اور چینی صدر کی لاعلاج بیماریوں کا علاج پاکستانی خوراک سے ... 30 مئی 2018 (21:10) 9:10 PM, May 30, 2018

1970 میں چینی صدر کینسر کے مرض میں مُبتلا ہو گئے .چینی صدر نے علاج کرنے والے ڈاکٹروں سے مُطالبہ کیا کہ میرا علاج بعد میں کہا جائے مگر پہلےاس بات کا پتہ چلاؤ کہ کینسر کیوں ہوتا ہے " چینی صدر ڈاکٹرز کے جواب سے مطمئن نہ ہونے انٹرنیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ آکسفورڈ یونیورسٹی اور باقی تمام امریکی یوینورسٹیوں کو بیماریوں کی وجوہات معلوم کرنے اور اُن کے قُدرتی علاج کے طریقے ڈھونڈنے پر لگا دیا .25 سال تک چینی اور غیر مُلکی سیاستدانوں کی ٹیم نے تحقیق کی اور اس ساری تحقیقات کو ایک کتاب میں لکھ دیا گیا جس کا نام " دا چائنہ اسٹڈی " رکھا گیا جو امریکہ میں 2005 میں شائع ہوئی .اس ٹیم نے دُنیا میں سب سے پہلے وہ علاقے تلاش کئے جن کے لوگ کبھی بھی بیمار نہیں ہوتے اور سو سے زائد سال زندہ رہتے ہیں .کشمیر میں موجود وادی ہنزہ بھی اُن علاقوں میں شامل ہے جس کے لوگ بیمار ہوئے بغیر سو سے زائد سال زندہ رہتے ہیں .وادی ہنزہ کے لوگوں کی خوراک کو معلوم کرنے کے بعد چائنا اسٹڈی ٹیم نے دُنیا میں سب سے زیادہ بیمار رہنے والے لوگوں کو تلاش کیا .ایک جگہ امریکہ میں پائی جاتی ہے جہاں ہر شخص کسی نہ کسی بڑی بیماری دل ,گُردے ,شوگر,جلدی اور آنکھوں کے امراض ,بلڈ پریشر اور کینس جیسی بیماریوں میں مُبتلا تھے .

یہ بھی پڑھیں:اسراء کی رات ایک مقام سے نبی ﷺ کو نہایت ہی اعلیٰ خوشبو کی مہک آنے لگی۔فرعون کی خادمہ کا اہم واقعہ

یہ بھی پڑھیں:حضرت ابراھیم علیہ السلام کو آگ میں ڈالے جانے کا قصہ

یہ بھی پڑھیں:حضرت علی رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ کا ارشاد ہے :" جب دنیا تمہارے پاس آئے تو خرچ کرو کیونکہ وہ تم کو ہی پہنچے گی اور جب وہ تم سے منہ موڑے تب بھی خرچ کرو آخرکار وہ رہنے والی نہیں ہے -" حضرت علی رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ اور انکے صاحبزادوں حضرت حسین و حسن رضہ اللّٰہ تعالٰی عنہ کی سخاوت کا دلچسپ قصہ

یہ بھی پڑھیں:بہار ہو کہ خزاں:ایک درویش کی حق گوئ سے ناراض ہو کر بادشاہ نے متکبرانہ انداز میں اس کو جیل میں ڈال دیا-

یہ بھی پڑھیں:ایک انگریز جج نے فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ آج مسلمان ہار گئے مگر اسلام جیت گیا

چائنا اسٹڈی کی ٹیم نے اُن لوگوں کی پُرانی خوراک بند کر کے اُنھیں اُس خوراک پر لگا دیا جو ہنزہ کے باشندے کھاتے ہیں.6 ماہ کے بعد ہی اس خوراک کو کھانے سے ان کی تمام بیماریاں دور ہوگئیں.ہنزہ کے لوگ صرف اللہ تعالٰی کی بنائی ہوئی چیزیں فروٹ ,کچی سبزیاں اور میوے کھاتے ہیں اور وہ پروسیس شُدہ چیزیں بلکُل نہیں کھاتے.دُنیا کی بڑی یونیورسٹیوں چائنا ,امریکہ اور برطانیہ کے اس خوراک سے چھ مہینے بعد ظاہر ہونےوالے فوائد کو ثابت کرنے میں 25 سال لگے .امریکی صدر بل کلنٹن کے 2004 میں دل کے چار بار بائی پاس آپریشن کروائے گئے تھے پھیپڑوں کے مرض اور 2010 میں دوبارہ دل کی شدید بیماری کی وجہ سے اُنھیں لاعلاج قرار دیا جا چُکا تھا .CNN چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے بل کنٹن نے بتایا کہ اُنھوں نے صرف چھ ماہ "دا چائنہ اسٹڈی "والی پاکستانی خوارک کھائی اور موت کے منہ سے واپس آگے .انھوں نے کہا کہ جب تک میں زندہ ہوں امریکہ کے ہر اسکول میں جا کر صحتمند رہنے کا قُدرتی اصول ضرور بتاؤں گا .کہ قُدرتی چیزیں استعمال کریں اور پروسس (فیکٹریوں سے گُزری ہوئی ) شُدہ چیزوں سے اجتناب کریں .

یہ بھی پڑھیں:اپنے خون سے قرآن مجید کا ایک مکمل نسخہ لکھنے والا مسلمان صدر صدام حسین؟پڑھئے اہم حقائق

یہ بھی پڑھیں:بنی نوع انسان کو قیامت تک بھٹکانے والے شیطان اور اسکے ساتھیوں کا تعارف-پڑھئے دلچسپ حقائق

یہ بھی پڑھیں:حضرت عمار رضی اللہ عنہ اور انکے والدین کو بھی سخت سخت تکلیفیں دی جاتیں . مکہ کی سخت دھوپ اور ریتلی زمین میں انکو سزائیں دی جاتیں

یہ بھی پڑھیں:حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ بدر و احد اور دیگر غزوات میں رسول اللہ کے ساتھ شریک رہے۔ احد کے دن رسول اللہ نے انہیں اپنی تلوار سونپی تھی . جب آپ نے فرمایا میری تلوار اس کے حق کے ساتھ کون لے گا

یہ بھی پڑھیں:میں نے کُرتہ شلوار اورٹوپی پہن رکھی تھی وہاں پر شوبز کے بڑے بڑے اسٹارز آئےہوئے تھے تو میرے دل میں خیال آیا کہ۔۔۔۔۔۔۔وہاں موجود رپریزینٹر (جو بی بی سی کا نمبر ون ہے ) شراب پی رہا تھا اور میری طرف شراب کی بوتل لہرا رہا تھا۔معروف کرکٹرمشتاق کے زندگی میں آنے والےانقلاب کی دلچسپ کہانی

ارشاد ربانی تعالٰی ہے کہ" پس انسان اپنی خوراک کی جانب دیکھے بیشک ہم نے خُوب زور سے پانی برسایا پھر ہم نے زمین کو پھاڑ کر چیر ڈالا پھر ہم نے اس میں اناج اُگایا اور انگور ,زیتون ,سبزیاں,کھجور ,گنے اور گنے کے باغات ,پھل,میوے اورچارہ تمھارے مویشیوں کیلئے پیدا کیا ".(سورۃ عبس ,آیت 32تا 24)

غیر مُسلم اقوام نے قُرآن مجید کے فوائد پر عمل کر کے زندگی میں صحت حاصل کی .قرآنِ مجید میں اناج کے بعد تین چیزوں پر زور دیا ہے پھل ,کچی سبزیاں اور میوے جن کی بدولت انسان لمبی اور صحت سے بھرپور زندگی بسر کر سکتا ہے .

متعلقہ خبریں