پارلیمنٹ میں ن لیگ کے اراکین نے مائیک میں عمران خان کو ایک جانور کے نام سے

پارلیمنٹ میں ن لیگ کے اراکین نے مائیک میں عمران خان کو ایک جانور کے نام سے " کُتا " کہہ کر گالی دی۔اہم انکشاف ہو گیا۔

پارلیمنٹ میں ن لیگ کے اراکین نے مائیک میں عمران خان کو ایک جانور کے نام سے " ... 30 مئی 2018 (20:50) 8:50 PM, May 30, 2018

صحافی سمیع ابراہیم نے کہا ہیکہ میں نے پی ٹی آئی کےممبران کو کہا تھا کہ آپ اس بات کی مُذمت بھی کریں .نعیم الحق صاحب آپ کو مُعافی مانگنی چاہئیے اور عمران خان کو بھی مُعافی مانگنی چاہئیے. لیکن جب عمران خان پارلیمنٹ میں تقریر کر رہے تھے تو اُس وقت ن لیگ کے اراکین نے مائیک میں عمران خان کو ایک جانور کے نام سے " کُتا " کہہ کر گالی دی .انتہائی شرم کی بات ہے کہ یہ لوگ پارلیمنٹ میں بیٹھ کر اس قسم کی باتیں مُنہ سے نکال رہے ہیں . قومی اسمبلی میں آج بھی ایسے لوگ موجود ہیں جنھوں تھپڑوں کی نہیں بلکہ چھترول کی ضرورت ہے چھترول بھی وہ جو تھانے میں ایک تھانیدار لگاتا ہے . ن لیگ کے رہمناؤؤں کی طرف سے آج جو نازیبا زبان پارلیمنٹ میں استعمال کی گئی ۔

وزیرِ اعظم شاہد خاقانی صاحب بھی وہاں موجود تھے اُن کی زبان سے ایک لفظ بھی نہیں نکلا کہ اپنی پارٹی کے اراکین کو اس طرح کی زبان استعمال کرنے سے روکیں .اُنھوں نے لیگی رہنماؤؤں کو روکنے کی بجائے اپنی تقریر میں عمران خان صاحب کو بُرا بھلا کہنا شروع کر دیا کہ آپ کو پارلیمنٹ کا ماحول ایسی باتیں کر کے خراب نہیں کرنا چاہئیے تھا .

متعلقہ خبریں