عمران خا ن کی بشریٰ مانیکا کیساتھ نماز پڑھنے کی تصاویر وائرل ۔سیاسی مخالفین نے عمران خان کی اہم تبدیلی کو بھی سیاست کی نذر کر دیا

عمران خا ن کی بشریٰ مانیکا کیساتھ نماز پڑھنے کی تصاویر وائرل ۔سیاسی مخالفین نے عمران خان کی اہم تبدیلی کو بھی سیاست کی نذر کر دیا

عمران خا ن کی بشریٰ مانیکا کیساتھ نماز پڑھنے کی تصاویر وائرل ۔سیاسی مخالفین ... 30 مئی 2018 (15:02) 3:02 PM, May 30, 2018

اسلام آباد: عمران کی بیوی بشریٰ مانیکا روحانی عالم بھی ہیں اور اس سلسلے میں عمران خان کی اکثر مدد بھی کرتی رہتی ہیں۔کہا جا رہا ہیکہ بشریٰ مانیکا کی وجہ سے عمران خان مذہب کی طرف کافی مائل ہوئے ہیں۔ بشریٰ مانیکا میڈیا میں سرے سے نہیں آتیں اورہر جگہ باپردہ نظر آتی ہیں۔

اسی لئے کہتے ہیں جس کے ساتھ بیٹھو اس کی صحبت بھی رنگ لے آتی ہے - عمران خان کی اپنی تیسری بیوی بشریٰ مانیکا کے ساتھ شادی کو ابھی کچھ ہی ماہ ہوئے ہیں اور بشریٰ مانیکا نے انہیں نماز پڑھنے پر بھی لگا دیا ہے - ایک ویڈیو میں عمران خان اپنی بیوی بشریٰ مانیکا کے ساتھ نماز پڑھ رہے ہیں جس میں بشریٰ مانیکا پیچھے بیٹھی دعا کر رہی ہیں اورعمران آگے خشوع و خضوع سے نماز پڑھ رہیں ہیں -لیکن مخالفین نے عمران خان کی اہم تبدیلی کو بھی سیاست کی نذر کر دیا ہے۔اور ان پر تنقید کرتے نظر آئے۔

متعلقہ خبریں