اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے۔ فہمیدہ مرزا کی سندھ حکومت پر شدید تنقید۔

اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے۔ فہمیدہ مرزا کی سندھ حکومت پر شدید تنقید۔

اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے۔ فہمیدہ مرزا کی سندھ حکومت پر شدید تنقید۔ 30 مئی 2018 (14:38) 2:38 PM, May 30, 2018

کراچی: سندھ میں مقبول سیاسی شخصیت فہمیدہ مرزا کا کہنا ہیکہ سندھ نے جس طرح سے سفر کیا ہے وہ آگے بڑھنے کے بجائے دو قدم پیچھے کی سمت چلا گیا ہے . ہر ادارے ہر سیکٹر کے بارے میں جتنی تفصیلات سامنے آئیں ہیں اُنھیں دیکھا جائے تو بُہت نُقصان اُٹھانا پڑا ہے . چاہے وہ تعلیم ہو یا صحت ہو ہر لخاظ سے نقصان ہی ہوا ہے .جو سیاسی انقلاب آیا پے اُس میں بہت بڑی تعداد نوجوانوں کی سیاست میں آئی ہے .یہ جتنا نُقصان برداشت ہو رہا ہے وہ حکومت کی کرپشن اور غلط پالیسیوں کی وجہ سے برداشت کرنا پڑ رہا ہے۔

ہم سے مُختلف پارٹیز کے لیڈروں نے درخواست کی ہے کہ اُن کی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لیں .عمران خان دو سال ہمارے میرے گھر آئے تھے اور پارٹی جوائن کرنے کی دعوت دی تھی اور اُن کی خواہش ہے کہ میں اُن کی پارٹی جوائن کروں .مگر میں ایک سندھی ترقیاتی پروجیکٹ پر کام کر رہی ہوں اگر وہ اس پروجیکٹ کو اپنے منصوبوں میں داخل کرینگے تو یقیناّ اُن کی پارٹی جوائن کر لوں گی ۔

یاد رہے کہ فہمیدہ مرزا سابق سپیکر قومی اسمبلی بھی رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں