اب آفرید ی پاکستان کا نام کس روپ میں روشن کریں گے۔بوم بوم آفریدی کے فینز کیلئے اچھی خبر آ گئی۔

اب آفرید ی پاکستان کا نام کس روپ میں روشن کریں گے۔بوم بوم آفریدی کے فینز کیلئے اچھی خبر آ گئی۔

اب آفرید ی پاکستان کا نام کس روپ میں روشن کریں گے۔بوم بوم آفریدی کے فینز ... 30 مئی 2018 (04:57) 4:57 AM, May 30, 2018

لندن: پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو ایون مورگن کے زخمی ہونے کے بعد ورلڈ الیون کا کیپٹن بنا دیا گیا ہے۔انگلینڈ کے کپتان، مورگن کو سیم بلنگز نے اپنی جگہ جمعرات کو ٹیم میں ایڈجسٹ کیا تھا ۔شاہد افریدی اب ورلڈ الیون کی کپتانی سنبھالیں گے۔

آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے 500 سے زائد بین الاقوامی میچوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کی اور صرف سولہ سا ل کی عمر میں اس وقت کی تیز ترین سنچری بنائی۔

اب بلنگز کے آئی پی ایل میں جانے اور ایون مورگن کے زخمی ہونے کے بعد ورلڈ الیون کی قیادت سنبھالیں گے۔

متعلقہ خبریں