ہیکر نے ہیکنگ سے نصف ملین پاؤنڈ کے بٹکوین جمع کر لئے لیکن قسمت نے اسکا ساتھ نہ دیا اور اسکے ساتھ وہ ہو گیا کہ اب ایسا کرنے سے پہلے سو بار سوچے گا۔

ہیکر نے ہیکنگ سے نصف ملین پاؤنڈ کے بٹکوین جمع کر لئے لیکن قسمت نے اسکا ساتھ نہ دیا اور اسکے ساتھ وہ ہو گیا کہ اب ایسا کرنے سے پہلے سو بار سوچے گا۔

ہیکر نے ہیکنگ سے نصف ملین پاؤنڈ کے بٹکوین جمع کر لئے لیکن قسمت نے اسکا ساتھ نہ ... 30 مئی 2018 (03:26) 3:26 AM, May 30, 2018

لندن(ویب ڈیسک) لندن پولیس نے کہا ہیکہ اس نے اپنی 188 سالہ ڈپارٹمنٹ کی تاریخ میں پہلی دفعہ نصف ملین پاؤنڈ کے بٹکوین کی خطیر رقم کو ایک ہیکر سے برآمد کیا ہے۔

تفصیلات کیمطابق لندن کی سائبر پولیس 26، گرینٹ ویسٹ سے ایک ہیکر کو پکڑا ہے جس نے 100 کمپنیوں پرسائیبر حملہ کیا تھا۔وہ یہ سب پھشنگ ای میل اور سکیم کے ذریعے کرتا تھا ہیکر کو 10 سال اور 8 ماہ قید کی سزا ہوئی ہے۔

پولیس نے بتا یا کہ ا یک بار جب وہ ڈیٹا حاصل کرلیتا، پھر اسے ڈارک ویب سائٹ پر بیچ کر اسے بٹ کوئن میں تبدیل کر کے محفوظ بنا لیتا۔

لندن میٹروپولیٹن پولیس نےاسکی ہیکنگ سے متاثرہ ایسڈا، برطانوی کارڈویوسکول سوسائٹی اور فینیش بکٹکو ایکسچینج سمیت 17 بڑے ادارے بتائے ہیں۔حکام نے ہیکر سے میموری کارڈ بھی برآمد کیا ہے جس میں تقریبا 78 ملین صارفین کے نام اور پاس ورڈز شامل ہیں ۔

متعلقہ خبریں