جگہ جی لگانے کی یہ دنیا نہیں ہے۔فٹبا ل میچ کے دوران فٹبالر کی نا گہانی موت نے سبکو افسردہ کر دیا۔

جگہ جی لگانے کی یہ دنیا نہیں ہے۔فٹبا ل میچ کے دوران فٹبالر کی نا گہانی موت نے سبکو افسردہ کر دیا۔

جگہ جی لگانے کی یہ دنیا نہیں ہے۔فٹبا ل میچ کے دوران فٹبالر کی نا گہانی موت نے ... 30 جون 2018 (11:44) 11:44 AM, June 30, 2018

مصرمیں کھیلے جانے والے ایک دوستانہ فٹ بال میچ کے دوران ایک مقامی فٹ بالر اچانک حرکت قلب بند ہونے سےانتقال کرگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق مصری نوجوان فٹ بالر محمد فاروق بنزیما کو اس وقت دل میں شدید تکلیف محسوس ہوئی جب وہ جنوبی مصرکی المنیا گورنری میں ایک فٹ بال میچ کھیل رہے تھے۔ دل میں تکلیف کے باعث وہ غش کھاکر زمین پر گر پڑے۔ انہیں اسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ کھیل کے دوران خون کی گردش کے متاثر ہونے کے باعث ان کی موت واقع ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں