آٹھ افراد نے حاملہ بکری کو اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنا لیا۔

آٹھ افراد نے حاملہ بکری کو اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنا لیا۔

آٹھ افراد نے حاملہ بکری کو اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنا لیا۔ 30 جولائی 2018 (16:04) 4:04 PM, July 30, 2018

بھارتی ریاست ہریانہ میں جہالت اور درندگی کی ہیبت ناک مثال دیکھنے میں آئی جب 8 افراد نے حاملہ بکری کو اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنا لیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ہریانہ کے رہائشی ایک شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ 8 افراد نے اس کی حاملہ بکری کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گئی۔

پولیس نے کہاکہ کیس کی تحقیقات کے لیے بکری کا پوسٹمارٹم کیا جائے گا۔ جانوروں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم کے کارکن نے کہا کہ وہ لوگ جو تشدد پسند ہوتے ہیں وہ اکثر پہلے جانوروں کو ہی تشدد کا نشانہ بناتے ہیں جس کے بعد وہ انسانوں کو اپنے تشدد کا ہدف بنا لیتے ہیں تاہم بکری کو جنسی تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے اس کیس کے بعد سب کو ہی خبردار اور چوکنا ہو جانا چاہئیے۔

متعلقہ خبریں