حضرت عمار رضی اللہ عنہ اور انکے والدین کو بھی سخت سخت تکلیفیں دی جاتیں . مکہ کی سخت دھوپ اور ریتلی زمین میں انکو سزائیں دی جاتیں

حضرت عمار رضی اللہ عنہ اور انکے والدین کو بھی سخت سخت تکلیفیں دی جاتیں . مکہ کی سخت دھوپ اور ریتلی زمین میں انکو سزائیں دی جاتیں

حضرت عمار رضی اللہ عنہ اور انکے والدین کو بھی سخت سخت تکلیفیں دی جاتیں . مکہ ... 29 مئی 2018 (23:16) 11:16 PM, May 29, 2018

حضرت عمار رضی اللہ عنہ اور انکے والدین کو بھی سخت سخت تکلیفیں دی جاتیں . مکہ کی سخت دھوپ اور ریتلی زمین میں انکو سزائیں دی جاتیں . جب پیارے نبی حضرت محمد صلٰی اللہ علیہ وسلم کا ھزر وہاں سے ہوتا تو صبر کی تلقین فرماتے اور جنت کی بشارت فرماتے . ان مظالم کو سہتے سہتے ان کے والد حضرت یاسر رضی عنہ اسی حالت میں شہید ہو گئے کہ ظالموں نے چین نہ لینے دیا .

حضرت سمعیہ رضی اللہ عنہ کو ابو جہل ملعون نے برچھا مارا تو وہ شہید ہو گئیں مگر اسلام سے نہ ہٹیں .

متعلقہ خبریں