حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ بدر و احد اور دیگر غزوات میں رسول اللہ کے ساتھ شریک رہے۔ احد کے دن رسول اللہ نے انہیں اپنی تلوار سونپی تھی . جب آپ نے فرمایا میری تلوار اس کے حق کے ساتھ کون لے گا

حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ بدر و احد اور دیگر غزوات میں رسول اللہ کے ساتھ شریک رہے۔ احد کے دن رسول اللہ نے انہیں اپنی تلوار سونپی تھی . جب آپ نے فرمایا میری تلوار اس کے حق کے ساتھ کون لے گا

حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ بدر و احد اور دیگر غزوات میں رسول اللہ کے ساتھ ... 29 مئی 2018 (22:52) 10:52 PM, May 29, 2018

حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ بدر و احد اور دیگر غزوات میں رسول اللہ کے ساتھ شریک رہے۔ احد کے دن رسول اللہ نے انہیں اپنی تلوار سونپی تھی . جب آپ نے فرمایا میری تلوار اس کے حق کے ساتھ کون لے گا ساری قوم خاموش رہی ابو دجانہ آگے بڑھے اور کہا;" میں اس کے حق کے ساتھ لیتا ہوں" اور پھر مقابلہ شروع ہوا تو میدان میں پہنچ کر مشرکین کی کھوپڑیاں اڑا دیں جب جنگ ختم ہوئی تو رسول اللہ انکی بہادری اور جرات کی کی تعریف فرماتے ہوئے ارشاد فرمایا:" آج ابو دجانہ لڑائی میں سچے نکلے"۔

حضرت ابو دجانہ قریش کے بہادر نوجوانوں مں سے تھے وہ اپنے پاس ایک سرخ پٹی رکھتےجس سے لڑائی میں انکی شناخت باآسانی ہو جاتی تھی ۔ .