وہ وقت جب بھارت میں ایک مندر پر پاکستانی جھنڈا لہرا دیا گیا تھا اور دیوار پر ایسے کیا الفاظ لکھے گئے تھے کہ بھارتی میڈیا نے آسمان سر پر اٹھا لیا۔

وہ وقت جب بھارت میں ایک مندر پر پاکستانی جھنڈا لہرا دیا گیا تھا اور دیوار پر ایسے کیا الفاظ لکھے گئے تھے کہ بھارتی میڈیا نے آسمان سر پر اٹھا لیا۔

وہ وقت جب بھارت میں ایک مندر پر پاکستانی جھنڈا لہرا دیا گیا تھا اور دیوار پر ... 29 مئی 2018 (21:00) 9:00 PM, May 29, 2018

بھارت میں مندر پر پاکستانی جھنڈا پا کر اور انڈیا کے خاتمے کی دھمکی پڑھ کر بھارتی میڈیا چیخنے پر ایک بار پھر مجبور ہو گیا ہے . جس مندر میں ہندو اپنی عبادت کرتے ہیں وہاں پاکستانی جھنڈے کا کیا کام ہے .بھارتی میڈیا ایک بار پھر خوفزدہ ہو کر چیخ اُٹھا ہے .بھارتی مندر کی دیوار پر واضح الفاظ میں لکھا ہے کہ

ایک دن کر کے دکھا دینگے

ہندؤؤں ,جڑ سے مٹا دینگے (فتح)

سی سی ٹی وی کیمرہ لگے ہونے کے باوجود پاکستان کا جھنڈا مندر کی چھت پر لہرا دیا گیا ہے اور مندر کی دیوار پر ہندؤؤں کے خلاف دھمکی لکھ دی گئی ہے . بھارتی میڈیا کے مطابق جب اُن کے نمائندے خبر پتہ چلنے کے بعد اُس جگہ پر پہنچے تو وہاں سے جھنڈا بھی غائب تھا اور جو دھمکی لکھی گئی تھی اُس پر بھی پینٹ کر دیا گیا تھا . جب بھارتی میڈیا کے نمائندوں نے آس پاس کے لوگوں سے بات کی تو یہ پتا چلا کہ وہاں تھوڑی دیر پے جھنڈا لہرایا گیا تھا اور دھمکی بھی موجود تھی . اس معاملے کو ایک عرصہ ہو چُکا ہےمگر یہ معاملہ سُلجھنے کے بجائے مزید اُلجھتا جا رہا ہے .