اللہ تعالٰی نے پاکستان کی ریاست کو واحد اسلامی ریاست بنایا ہے جس نے انڈیا,روس اور اسرائیل کے جہاز مار گرائے ہیں۔مسلمانوں میں سےایک ایسی قوم اُٹھی گی کہ جس کی فوج ہر لخاظ سے بہتر ہو گی . اُن کے پاس ہتھیار بھی عربوں سے بہتر ہوں گے ۔پڑھیئے اہم حقائق

اللہ تعالٰی نے پاکستان کی ریاست کو واحد اسلامی ریاست بنایا ہے جس نے انڈیا,روس اور اسرائیل کے جہاز مار گرائے ہیں۔مسلمانوں میں سےایک ایسی قوم اُٹھی گی کہ جس کی فوج ہر لخاظ سے بہتر ہو گی . اُن کے پاس ہتھیار بھی عربوں سے بہتر ہوں گے ۔پڑھیئے اہم حقائق

اللہ تعالٰی نے پاکستان کی ریاست کو واحد اسلامی ریاست بنایا ہے جس نے انڈیا,روس ... 29 مئی 2018 (20:28) 8:28 PM, May 29, 2018

اسرائیل جب وجود میں آیا تھا تو قائدِ اعظم اور مُسلم لیگ نے اس کی مخالفت کی تھی یہ اُس وقت کی بات ہے جب پاکستان نہیں بنا تھا .بیت المقدس کی جنگ 20 سال کی جنگ نہیں ہے بلکہ ہزار سال پہلے کی جنگ تھی . جب صلاح الدین نے بیت المقدس فتح کیا تھا مگر وہاں حکومت عیسائیوں کی قائم ہوئی تھی جو کہ ظاہری طور پر تو عیسائی تھے مگر باطنی طور پر وہ یہودی تھے . پہلے بھی انھوں نے جب بیت المقدس پر قبضہ کیا تھا تو انھوں نے ایک بھی مُسلمان کو زندہ نہیں چُھوڑا تھا مگر جب صلاح الدین ایوبی نے بیت المقدس پر حملہ کیا تو سارے عیسائیوں کو مُعاف کر دیا گیا تھا . جو سب کُچھ آج ہو رہا ہے وہ ہزار سال پہلے بھی اُن لوگوں نے یہ ہی سب کُچھ کیا گیا تھا . جب سلطنتِ عُثمانیہ کی حُکمرانی شروع ہوئی تھی . یہودیوں نے بیت المُقدس کی زمین مسلمانوں سے مانگی تھی مگر اُنھوں نے دینے سے اِنکار کیا تو یہودیوں نے پہلی جنگ عظیم کروائی اُس میں کروڑوں لوگوں کو مروایا گیا تھا . اُس سے بھی کُچھ حاصل نہ ہوا تو اُنھوں نے دوسری جنگِ عظیم کروائی . اس کی خبر 1400 سو سال پہلے اللہ کے روسول اللہ صلی اللہ و علیہ وسلم نے بتا دیا تھا مگر مسلمان اس کشمکش میں پڑے رہے کہ فلسطین میں یہودی کیسے داخل ہوں گے.جب پہلی جنگِ عظیم ہوئی تو مسلمانوں کو یہ بات تب سمجھ میں آنی شروع ہوئی . انڈیا کیساتھ جو جنگیں پاکستان کی ہوئی ہیں اللہ کے رسول (ص ) نے اُنھیں غزوہ ہند فرمایا تھا جو مُحمد بن قاسم سے شروع ہو کر پاک فوج تک جاری ہیں.

یہ وہ وقت ہے کہ اُمتِ مُسلمہ نبی اکرم صلی الہ و علیہ وسلم کی پیروی کرے . نبی اکرم صلی اللہ وسلم کی حدیث کا مفہوم ہے کہ عربوں میں جنگیں در جنگیں ہو گی .مسلمانوں میں سےایک ایسی قوم اُٹھی گی کہ جس کی فوج ہر لخاظ سے بہتر ہو گی . اُن کے پاس ہتھیار بھی عربوں سے بہتر ہوں گے اور اُن کی ٹریننگ بھی عربوِں سے بہتر ہو گی . حدیث ِ مبارکہ میں غزوہ ہند کی بشارت دی گئی ہے اُسی فوج کی بشارت ہے کہ یہ شام میں جا کر اسرائیلیوں سے لڑے گی . اگر تاریخ طور پر دیکھا جائےتو اللہ تعالٰی نے پاکستان کی ریاست کو واحد اسلامی ریاست بنایا ہے جس نے انڈیا,روس اور اسرائیل کے جہاز مار گرائے ہیں . یہودیوں کا جو فاؤنڈنگ فادر ہے اُس نے ییودیوں کو نصیحت کی تھی کہ " ہمیں عربوِں سے خطرہ نہیں ہے ہمیں عربوں کے دوستوں سے خطرہ ہے . " اُس نے واضح اشارہ پاکستان کی طرف کیا ہے .