چودہ سالہ لڑکا مبینہ طور پر ڈالفن فورس کی گولی لگنے سے جاں بحق

چودہ سالہ لڑکا مبینہ طور پر ڈالفن فورس کی گولی لگنے سے جاں بحق

چودہ سالہ لڑکا مبینہ طور پر ڈالفن فورس کی گولی لگنے سے جاں بحق 29 مئی 2018 (17:49) 5:49 PM, May 29, 2018

لاہور(ویب ڈیسک)ایک چودہ سالہ لڑکا مبینہ طور پر ڈالفن فورس کی گولی لگنے سے جاں بحق ھو گیا ہے۔کہا جا رہا کہ یہ واقعہ متشبہ افراد کیساتھ فائرنگ کے تبادلے کی وجہ سے پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق، لاہور کے بادامی باغ علاقے میں ڈالفن فورس اور مشتبہ افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیاہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈالفین فورس نے مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔سیکیورٹی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ نوجوان کو مشتبہ افراد نے گولی ماری، لیکن مقتول کے خاندان نے اسے جھوٹ رار دے دیا۔مقتولک ی لاش آٹوپسی ایگزامینشین کے لئے بھیجا گیا ہے اور اس کے بعد اس کا فیصلہ کیا جائے گا کہ ڈولفن فورس یا مشتبہ افراد کی گولی سے نوجوان جاں بحق ہوا۔

متعلقہ خبریں