راؤ انوار کو سب جیل میں رکھنے پر نقیب اللّٰہ کے والد محمد خان کا راؤانوار کے خلاف اہم فیصلہ

راؤ انوار کو سب جیل میں رکھنے پر نقیب اللّٰہ کے والد محمد خان کا راؤانوار کے خلاف اہم فیصلہ

راؤ انوار کو سب جیل میں رکھنے پر نقیب اللّٰہ کے والد محمد خان کا راؤانوار کے ... 29 مئی 2018 (16:23) 4:23 PM, May 29, 2018

کراچی: نقیب اللّٰہ محسود کے قاتل راؤ انوار کو وزارت داخلہ نے بغیر کسی نوٹیفیکیش کے سب جیل میں رکھا ہوا ہے نقیب اللّٰہ کے والد محمد خان نے راؤانوار کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے- -

ذرائع کے مطابق نقیب اللّٰہ محسود کے والد کا کہنا ہے کہ :" راؤ انوار کو گھر میں سب جیل بنا کے رکھا گیاہے جو کہ غیر قانونی ہے -ہم راؤ انوار کے گرد گھیرا تنگ کریں گے -وہ بہت طاقتور آدمی ہے -لیکن ہم بھی بہت محنتی ہیں -" ان کا کہنا تھا کہ :" نقیب اللّٰہ میرا بیٹا تھا اس کو ابھی تک بھولا نہیں ہوں - اور نہ ہی اس کا سودا کروں گا "۔

یاد رہے کہ نقیب اللہ محسود کو ایک فیک انکاؤنٹر میں قتل کردیاگیا تھا جس میں ملوث راؤ انوار خود کو سپریم کورٹ میں پیش کیا تھا۔

متعلقہ خبریں