پاک فوج کی جانب سے پاکستانی عوام کے لیے ایک چھوٹا مگر سبق آموز پیغام :آپ کی یہ فوج یاد رکھیے گا اپنی قوم کے بغیر کچھ بھی نہیں ہے

پاک فوج کی جانب سے پاکستانی عوام کے لیے ایک چھوٹا مگر سبق آموز پیغام :آپ کی یہ فوج یاد رکھیے گا اپنی قوم کے بغیر کچھ بھی نہیں ہے"

پاک فوج کی جانب سے پاکستانی عوام کے لیے ایک چھوٹا مگر سبق آموز پیغام :آپ کی یہ ... 29 مئی 2018 (14:31) 2:31 PM, May 29, 2018

پاک فوج کے آفیسر نے کوھاٹ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کی جانب سے پورے پاکستان کے لیےایک چھوٹا مگر سبق آموز پیغام دیا ہے

ان کا کہنا ہے کہ :" اگر میں شام کو دیکھوں ,میں لیبیا کو دیکھوں ,عراق کو دیکھوں ,عراقی فوج کے ساتھ میں نے خود نوکری کی ہوئی ہے -بہت تگڑی فوج ہے -عراق میں ایک کام کرنے میں یہودی کامیاب ہوا اس نے شیعہ سنی میں فوج کو تقسیم کر دیا - عوام کو فوج سے دور کر دیا آج عراق کی حالت دیکھیں -جس دن دشمن ایک چیز میں کامیاب ہو گیا -آپ میں اور آپ کا جو بھائی وردی میں اس میں دوری پیدا کرنے میں کامیاب ہو گیا تو بس پھر پاکستان کا اللّٰہ تعالیٰ حافظ ہے -آپ کی یہ فوج یاد رکھیے گا اپنی قوم کے بغیر کچھ بھی نہیں ہے -"

متعلقہ خبریں