عامر لیاقت بڑی مشکل میں پھنس گئے۔عمران خان عامر لیاقت کے بارے میں کیا کرنے جا رہے ہیں؟اہم انکشاف

عامر لیاقت بڑی مشکل میں پھنس گئے۔عمران خان عامر لیاقت کے بارے میں کیا کرنے جا رہے ہیں؟اہم انکشاف

عامر لیاقت بڑی مشکل میں پھنس گئے۔عمران خان عامر لیاقت کے بارے میں کیا کرنے ... 29 مئی 2018 (14:00) 2:00 PM, May 29, 2018

کراچی:سیاست اور میڈیا کی دو کشتیوں پر سوار عامر لیاقت پر مشکل واقت آگیا ہے -پی ٹی آئی کی سینئیر قیادت کے مطابق عامر لیاقت جو فرقہ وارانہ بیان روزانہ دے رہے ہیں اس کی وجہ سے نہ صرف ملک میں فرقہ واریت پھیل رہی ہے - بلکہ اس کی وجہ سے کراچی اور لاہور اور پورے پاکستان میں پی ٹی آئی کا ووٹ بینک متاثر ہو رہا ہے-

عامر لیاقت کی وجہ سے پارٹی کو درپیش آنے والے مسائل سے عمران خان کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے -اب عمران خان جلد ہی عامر لیاقت کے متعلق فیصلہ سنائیں گے کہ آیا اب بھی وہ پی ٹی آئی میں رہیں گے یا نہیں -

متعلقہ خبریں