محمد سلیم بیگ چیئر مین پیمرا تعینات - نوٹیفیکیشن جاری

محمد سلیم بیگ چیئر مین پیمرا تعینات - نوٹیفیکیشن جاری

محمد سلیم بیگ چیئر مین پیمرا تعینات - نوٹیفیکیشن جاری 29 مئی 2018 (12:33) 12:33 PM, May 29, 2018

محمد سلیم بیگ کو پاکستان الیکٹرانک ذرائع ابلاغ انضباطی اختیار‬‎ ( پیمرا ) کا نیا چیئر مین تعینات کر دیا گیا ہے -صدر مملکت نے ان کو چیئر مین تعینات کرنے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے - محمد سلیم بیگ پہلے بھی پاکستان کے انفارمیشن گروپ سے وابستہ تھے اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر کی پوسٹ پر تعینات تھے - محمد سلیم بیگ آج سے پیمرا کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالیں گے

متعلقہ خبریں