سی پیک کی حفاظت کیلئے چین کا پاکستان کےحق میں بڑا اقدام۔۔اہم چیز پاکستان کیحوالے کر دی۔

سی پیک کی حفاظت کیلئے چین کا پاکستان کےحق میں بڑا اقدام۔۔اہم چیز پاکستان کیحوالے کر دی۔

سی پیک کی حفاظت کیلئے چین کا پاکستان کےحق میں بڑا اقدام۔۔اہم چیز پاکستان ... 29 مئی 2018 (11:50) 11:50 AM, May 29, 2018

اسلا آباد: چین نے چین - پاکستان اقتصادی کوریڈورسی پیک کی حفاظت کیلئ دو بحری جہاز پاکستان کے حوالے کر دئیے ہیں۔

نجی خبر رساں ایجنسی ڈان نیوز کیمابق چینی بحری جہاز پاکستان بحریہ کے نائب ایڈمرل عارف اللہ حسینی نےموصول کئے۔ ان بحری جہازوں کے نام پی ایم ایس ایس ہنگول اور پی ایم ایس ایسباسول کہا جاتا ہے۔بحری جہاز آج سےپاکستان بحریہ کا حصہ بن گئے ہیں اور بحریہ ان بحری جہازوں کی شمولیت سے اور مضبوط ہو جائیگی۔

توقع کی جا رہی ہے کہ چین پاکستان بحریہ کو دو مزید بحری جہاز "دشت" اور " ژوب" فراہم کریگا. پہلے سے ہی ان پر کام ہو رہا ہے اور جلد مکمل ہونے کی امید کی جا رہی ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان نے پہلے ہی فوج کا ایک نیا ڈویژن بنا یا ہے جسکا مقصد سی پیک اور گوادر بندرگاہ کے ارد گرد کی سیکورٹی کو یقینی بنانا ہے۔

متعلقہ خبریں