جسکو ملکر کے صدیوں سے لوٹا گیا۔۔۔۔۔۔۔میں وہ اجڑی ہوئی ایک جاگیر ھوں۔فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شمال میں اسرائیلی فوج کی بمباری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جسکو ملکر کے صدیوں سے لوٹا گیا۔۔۔۔۔۔۔میں وہ اجڑی ہوئی ایک جاگیر ھوں۔فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شمال میں اسرائیلی فوج کی بمباری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جسکو ملکر کے صدیوں سے لوٹا گیا۔۔۔۔۔۔۔میں وہ اجڑی ہوئی ایک جاگیر ھوں۔فلسطین ... 29 مئی 2018 (11:02) 11:02 AM, May 29, 2018

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے شمال میں اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔

غزہ میں محکمہ صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں کی بمباری میں 25 سالہ محمد الرضیح شہید اور ایک شہری زخمی ہوگیا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے طیاروں اور ٹینکوں کے ذریعے غزہ کے شمالی علاقے بیت لاھیا میں بمباری کی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔

خیال رہے کہ 30 مارچ کے بعد سے غزہ کی پٹی میں جاری عوامی احتجاجی تحریک کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں میں مارے جانے والے فلسطینیوں کی تعداد 121 ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں