آپ دوسروں کو حقارت اور رعونیت کا طعنہ دیتے ہیں آپ تو خود اسی لہجے۔۔۔۔۔۔۔۔ تقسیمِ سندھ کا بیج تو اُسی دن ہی بویا جا چُکا تھا جب ۔۔۔۔۔۔فاروق ستار پیپلزپارٹی پر چڑھ دوڑھے۔شدید تنقید۔

آپ دوسروں کو حقارت اور رعونیت کا طعنہ دیتے ہیں آپ تو خود اسی لہجے۔۔۔۔۔۔۔۔ تقسیمِ سندھ کا بیج تو اُسی دن ہی بویا جا چُکا تھا جب ۔۔۔۔۔۔فاروق ستار پیپلزپارٹی پر چڑھ دوڑھے۔شدید تنقید۔

آپ دوسروں کو حقارت اور رعونیت کا طعنہ دیتے ہیں آپ تو خود اسی لہجے۔۔۔۔۔۔۔۔ ... 29 مئی 2018 (10:43) 10:43 AM, May 29, 2018

فاروق ستار نے قومی اسمبلی میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی کسی حساس اور اہم طبقہ آبادی کی دل آزاری صوبائی اسمبلی میں اُس کے سب سے بڑے وزیرِ اعلٰی مراد علی شاہ کریں تعصب اور حقارت سے بھری ہوئی باتیں مُراد علی شاہ کے اہم طبقہ آبادی کے بارے میں کی ہیں تو اب پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اس کا نوٹس لیں .آپ دوسروں کو حقارت اور رعونیت کا طعنہ دیتے ہیں آپ تو خود اسی لہجے کی عادی ہو چُکے ہیں . ایم کیو ایم صوبہ سندھ کی بڑی جماعت ہے مگر ابھی تک اس نے نئی انتظامی یونٹس اور جنوبی سندھ بنانے کا کوئی مطالبہ نہیں کیا. تقسیمِ سندھ کا بیج تو اُسی دن ہی بویا جا چُکا تھا جب مُعاشی ,سیاسی ,اقتصادی اور .معاشرتی بُنیادوں پر روزگار کے حوالے سے اور تعلیمی کے حوالے سے پیپلز پارٹی نے زمین و آسمان کا فرق پیدا کیا تھا .آپ کسی بھی آذاد شہری کی سوچ پر پہرہ نہیں لگا سکتے ہیں . آپ اپنے ظُلم زیادتیوں پر نظر ڈالنے کی بجائے یہ سوچیں کہ شہریوں کو انصاف و مساوات نہ ملے .آپ الیکشن 2018 کی تیاری قوم کو قوم پرستی کی راہ دکھا رہے ہیں .پیپلز پارٹی کے مُراد علی شاہ کو ایک شعر پڑھ کر جواب دینا چاہوں گا کہ

کہ ابھی غنیمت ہے صبر میرا,ابھی لبادہ بھرا نہیں

وہ مجھے مُردہ سمجھ رہا ہے ,اُس سے کہو میں ابھی مرا نہیں

متعلقہ خبریں