بس بہت تعلیم کو کاروبار بنا لیا اب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔نجی سکولز کیخلاف سپریم کورٹ کا بڑا دعوی

بس بہت تعلیم کو کاروبار بنا لیا اب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔نجی سکولز کیخلاف سپریم کورٹ کا بڑا دعوی

بس بہت تعلیم کو کاروبار بنا لیا اب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔نجی سکولز کیخلاف سپریم کورٹ کا ... 29 جون 2018 (22:40) 10:40 PM, June 29, 2018

سپریم کورٹ میں نجی سکولوں کی فیسوں کےمتعلق آج سماعت ہوئی ہے -سپریم کورٹ نے تمام نجی سکولوں کو گرمی کی چھٹیوں کی فیس لینے سے روک دیا ہے -سپریم کورٹ نے والدین کو پبلک نوٹس جاری کرنے کا بھی حکم دے دیا ہے - چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ سوچ رہا ہوں کہ اٹارنی جنرل کو بلا کر سکولوں کو ٹیک اوور کر لیں - چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ :"آرٹیکل 144 کے تحت سپریم کورٹ کو یہ اختیار ہے کہ وہ حکومت کو حکم کرے کہ وہ سکولوں کو ٹیک اوور کر لے اور ان کو نیشنلائز کر لے -"چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ : ''جتنی فیس آپ لے رہے ہیں اتنی فیس میں کسی غریب کا بچہ یہاں نہیں پڑھ سکتا -"

متعلقہ خبریں