یہ اس وقت تک واپس نہیں آئیں گے جب تک ان کے غیر ملکی آقا یہ یقین نہیں دلا دیں گے کہ آپ جائیں آپ کو کوئی گرفتار نہیں کرے گا ۔۔۔۔۔۔ن لیگ کے رہنماؤں کیحوالے سے بڑا دعوی سامنے آ گیا۔

یہ اس وقت تک واپس نہیں آئیں گے جب تک ان کے غیر ملکی آقا یہ یقین نہیں دلا دیں گے کہ آپ جائیں آپ کو کوئی گرفتار نہیں کرے گا ۔۔۔۔۔۔ن لیگ کے رہنماؤں کیحوالے سے بڑا دعوی سامنے آ گیا۔

یہ اس وقت تک واپس نہیں آئیں گے جب تک ان کے غیر ملکی آقا یہ یقین نہیں دلا دیں گے ... 29 جون 2018 (22:35) 10:35 PM, June 29, 2018

معروف تجزیہ کار صابر شاکر نے پروگرام '' دا رپورٹرز "میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ :" ن لیگ کے جو سٹارز,بیٹس مین جو میدان میں اترے ہیں اور اپنے حلقوں میں جا رہے ہیں ووٹ مانگنے ہر جگہ انہیں ذلت کا سامنا ہے لوگ ان سے مطالبات کر رہے ہیں کہ بجلی کدھر ہے ,پانی کدھر ہے -پانی دو ووٹ لو - یہ سارے پانامہ کی وجہ سے سارے گاڈ فادر اور سسیلین مافیہ اپنے پیسے بچانے میں لگے ہوئے ہیں -کس منہ سے یہ واپس آئیں گے کس منہ سے یہ ووٹ مانگیں گے - یہ اس وقت تک واپس نہیں آئیں گے جب تک ان کے غیر ملکی آقا یہ یقین نہیں دلا دیں گے کہ آپ جائیں آپ کو کوئی گرفتار نہیں کرے گا -اور میرا خیال ہے کہ وہ وقت گزر چکا ہے -اور اب یہ دیکھ رہے ہیں کہ حالات کیا بنتے ہیں - مجھے نہیں لگتا کہ یہ واپس آئیں گے -"

متعلقہ خبریں