نواز شریف کو حساب دینا پڑ رہا ہے تو یہ سیاست کے پیچھے چھپ رہے ہیں نواز شریف کو جبکہ یہ سیاسی کیس نہیں ہے یہ کرمنل کیس ہے . یہ فنانشل۔۔۔۔۔۔ تحریک انصاف کےرھنما رہنما شبلی فراز کی بڑی باتیں

نواز شریف کو حساب دینا پڑ رہا ہے تو یہ سیاست کے پیچھے چھپ رہے ہیں نواز شریف کو جبکہ یہ سیاسی کیس نہیں ہے یہ کرمنل کیس ہے . یہ فنانشل۔۔۔۔۔۔ تحریک انصاف کےرھنما رہنما شبلی فراز کی بڑی باتیں

نواز شریف کو حساب دینا پڑ رہا ہے تو یہ سیاست کے پیچھے چھپ رہے ہیں نواز شریف کو ... 29 جون 2018 (21:09) 9:09 PM, June 29, 2018

ارشد شریف کے پروگرام میں پاکستان تحریک انصاف کےرھنما رہنما شبلی فراز کا کہنا تھا کہ میں یہ سمجھتا ہو ں کہ جہاں تک دانیال عزیز اور ن لیگ کا یہ کہنا کہ ستر۔ اکہتر کے حالات پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اور مُسلم لیگ ن کی نیب پراسیکیوشن ہو رہی ہے . میں یہ کہنا چاہوں گا کہ یہ تو مکافات عمل ہے . نواز شریف کو حساب دینا پڑ رہا ہے تو یہ سیاست کے پیچھے چھپ رہے ہیں نواز شریف کو جبکہ یہ سیاسی کیس نہیں ہے یہ کرمنل کیس ہے . یہ فنانشل کرپشن کیس ہیں . یہ تو نیب کی فراخدلی ہے کہ جب بھی وہ چاہتے ہیں وہ باہر چلے جاتے ہیں .پاکستان میں جو باقی مجرم ہیں وہ نواز شریف کی طرح پروٹوکول میں آتے ہیں یا اُنھیں اس طرح آنے کی اجازت ہوتی ہے یہ جو نیب ذدہ لوگ ہیں انھیں تو پہلے جیل میں ڈالا جاتا ہے اور اس کے بعد ان پر مقدمے چلائے جاتے ہیں .نیب کی جاب سے تو انھیں بُہت زیادہ آرام دیا گیا ہے .

متعلقہ خبریں