ہم نے کام کئیے ہیں مگر ہم نے کام کر کے ڈھول کم بجایا ہے ،آصف زرداری کا نیا بیان

ہم نے کام کئیے ہیں مگر ہم نے کام کر کے ڈھول کم بجایا ہے ،آصف زرداری کا نیا بیان

ہم نے کام کئیے ہیں مگر ہم نے کام کر کے ڈھول کم بجایا ہے ،آصف زرداری کا نیا بیان 29 جون 2018 (20:47) 8:47 PM, June 29, 2018

آصف زرداری نے پی پی کے منشور کیمتعلق خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان پانچ سالوں میں ہم نے صرف سیاسی کام نہیں کئے بلکہ ترقیاتی کام .بھی کئیےہیں . اگر آپ لوگوں کو یاد ہو تو عطا آباد لّیک خطرہ بن کر منڈلا رہی تھی تو پورا حسن ابدال ڈوب جاتا اگر وہ ٹوٹ جاتی لیکن ہم نے اقدات کر کے اُسے بچا لیا . ہم نے چائنہ سے 400 ملین ڈارز کی گرانٹ لیکر فوج کو دی جس سے روڈ بنائے گے .ایسا نہیں پے کہ ہماری حکومت نے کام نہیں کئے ہیں . ہم نے کام کئیے ہیں مگر ہم نے کام کر کے ڈھول کم بجایا ہے .بلاول بھٹو آپ کے مُستقبل کے لیڈر ہیں .

متعلقہ خبریں