آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے 37 افسران کو برگیڈئیر کے عُہدے پر ترقی دے دی۔

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے 37 افسران کو برگیڈئیر کے عُہدے پر ترقی دے دی۔

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے 37 افسران کو برگیڈئیر کے عُہدے پر ترقی دے دی۔ 29 جون 2018 (19:49) 7:49 PM, June 29, 2018

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی زیر صدارت پرموشن بورڈ کا اجلاس مُنقعد ہوا . آئی ایس پی آر کے مُطابق 37 برگیڈئیر کے عُہدے پر ترقی ہوئی ہے. آرمی میڈیکل کے کور 9 افسران بھی شامل ہیں . آئی ایس پی آر کے مُطابق مُنیر افسر ,خُرم سرفراز ,بابر افتخار ,مُحمد احمد ملک ,عرفان ارشد شہباز خان ,طاہر حمید شاہ کو میجر جنرل کے عُہدے پر ترقی دی گئی . جبکہ عرفان احمد ,رضا علی خان ظفر اقبال ,زاہد سرور ملک ,کاشف نذیر عدنان آصف ,زاہد خان ,غُلام جعفر ترقی پا کر میجر جنرل بن گئے . یوسف جمال ,احسان مُحمد مجوکہ,اسد نواز جنجوعہ ,راحت نسیم احمد بھی میجر جنرل بن گئے ہیں اور ترقی پانے والوں میں شامل ہیں .مُمتاز,حُسین ,نئیر نصیر عامر احسن نواز اور مجیب احمد ,کامرا رشید ,عاصم اقبال ,حسن اختر کیانی ,ایوب احسن کی بھی ترقی ہوئی ہے .سلمان اشرف ,ملک مسعود ,چوہدری قمر الحق ,رضا جعفر کہ ترقی کا تعلق میڈیکل کور سے شامل ہیں .ترقی پانے والی شہلا بقائی پاک فوج کی تاریخ کی تیسری خاتون میجر جنرل بنی ہیں . خورشید مُحمد اترا ,وسیم عالمگیر ,اسد قُریشی ,راسخ مقصود کو بھی ترقی دی گئی ہے .

متعلقہ خبریں