الیکشن کمیشن نے پولنگ کا وقت بڑھا دیا

الیکشن کمیشن نے پولنگ کا وقت بڑھا دیا

الیکشن کمیشن نے پولنگ کا وقت بڑھا دیا 29 جون 2018 (19:46) 7:46 PM, June 29, 2018

الیکشن کمیشن نے پولنگ کا وقت بڑھا دیا ہے . پولنگ صُبح آٹھ بجے سے شام 6 بجے تک جاری رہے گی .نئے انتخابی قوانین 2017 کے مُطابق عوام کی سہولت کیلئے پولنگ کے اوقات میں اضافہ کر دیا گیا ہے . الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی 8 بجے تک کا وقت بڑھانے کی درخواست مُسترد کر دی تھی تا ہم بعد میں اس درخواست پر غور کیا گیا اور مشاورت کے بعد الیکشن کا وقت بڑھا دیا گیا ہے .الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پولنگ کا وقت اس لئیے بڑھا دیا گیا ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ پولنگ میں حصہ لیں سکیں .

متعلقہ خبریں