امریکی ریاست میری لینڈ میں فائرنگ نے کئی افراد کو موت کی نیند سلا دیا۔

امریکی ریاست میری لینڈ میں فائرنگ نے کئی افراد کو موت کی نیند سلا دیا۔

امریکی ریاست میری لینڈ میں فائرنگ نے کئی افراد کو موت کی نیند سلا دیا۔ 29 جون 2018 (16:11) 4:11 PM, June 29, 2018

امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر ایناپولس میں ایک مقامی اخبار "کیپیٹل گیزٹ" کے دفتر میں فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔

مقامی پولیس کے ترجمان لیفٹننٹ ریون فریشور کے مطابق فائرنگ کرنے والا شخص سفید فام ہے اور اسے حراست میں لے لیا گیا۔

مذکورہ اخبار کے ایک صحافی وِل ڈیوس نے اپنی ٹوئیٹ میں بتایا کہ حملہ آور نے دفتر کے شیشے کے دروازے کے ذریعے متعدد ملازمین پر فائرنگ کر دی۔

متعلقہ خبریں