پولینڈ کی حکومت نے اسرائیل کی تنقید سے گھبرا کر اپنا اہم قانون بدل لیا۔

پولینڈ کی حکومت نے اسرائیل کی تنقید سے گھبرا کر اپنا اہم قانون بدل لیا۔

پولینڈ کی حکومت نے اسرائیل کی تنقید سے گھبرا کر اپنا اہم قانون بدل لیا۔ 29 جون 2018 (10:20) 10:20 AM, June 29, 2018

پولینڈ کی حکومت نے دوسری عالم جنگ میں بڑے پیمانے پر یہودیوں کے قتل عام اور زندہ جلانے سے متعلق ایک متنازع قانون پر اسرائیل کی جانب سے شدید تنقید کے بعد اسے تبدیل کردیا ہے۔

ضرور پڑھیں:عمران خان آج تک اپنی ماں کا کینسر بیچ رہا ہے،لیگی رہنما کا عمران خان پر شدید ذاتی حملہ

ضرور پڑھیں:الیکشن سر پر ،اور جہانگیر ترین لندن پرواز کر گئے۔عمران خان کو عین الیکشن پر سرپرائز

ذرائع کے مطابق رواں سال جنوری میں منظور ہونے والے قانون کی اس شق کو ختم کر دیا ہے جس میں قرار دیا گیا تھا کہ ’ہولوکاسٹ‘ کی ذمہ داری ریاست پر عاید کرنے یا اجتماعی ذمہ داری قرار دینے والوں کو کم سے کم تین سال قید کی سزا سنائی گئی تھی،پولش پارلیمنٹ میں قانون میں ترمیم کے لیے ہونے والی رائے شماری میں دائیں بازو کی اکثیریت کے حامل 388 ارکان نے ترمیم کے حق میں ووٹ دیا جب کہ 25ارکان نے مخالفت کی جب کہ پانچ ارکان نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔

متعلقہ خبریں