عمران خان آج تک اپنی ماں کا کینسر بیچ رہا ہے،لیگی رہنما کا عمران خان پر شدید ذاتی حملہ

عمران خان آج تک اپنی ماں کا کینسر بیچ رہا ہے،لیگی رہنما کا عمران خان پر شدید ذاتی حملہ

عمران خان آج تک اپنی ماں کا کینسر بیچ رہا ہے،لیگی رہنما کا عمران خان پر شدید ... 29 جون 2018 (00:19) 12:19 AM, June 29, 2018

عمران خان آج تک اپنی ماں کا کینسر بیچ رہا ہے، ۔عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ جو کسی کی ماں کی بیماری کا مذاق اڑائے ،اس پر اللہ کی لعنت ہو۔ عمران خان نے بیگم کلثوم نواز کے وینٹی لیٹر کو سیاسی وینٹی لیٹر کہا۔

ضرور پڑھیں :سعودی عرب میں خواتین کو کار چلانے کی اجازت ملنے کے بعد کریم اور اُوبر کی سواریاں بھی خواتین اٹھائیں گی۔

ضرور پڑھیں :ملک ریا ض کو ٹھکانے لگانے کیبعد میاں منشا نیب کے نشانے پر،آج کی بڑی خبر

تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی عظمی بخاری کا کا مران خان کے پروگرام میں کہنا تھا کہ اللہ سب کی ماوں کو سلامت رکھے،جوگھٹیا حرکتیں کرے اور جو جو ماؤں کے اوپر گھٹیا سیاست کرنے کی کوشش کرے اس پر اللہ کی لعنت ہو، جو کسی کی ماں کی بیماری کا مذاق اڑائے اسکا بیڑہ غرق ہوجائے، عمران خان کی ماں کینسر کی مریضہ رہی اور عمران خان آج تک اپنی ماں کا کینسر بیچ رہا ہے۔یہ بیگم کلثوم نواز کے وینٹی لیٹر کو سیاسی وینٹی لیٹر کہتا ہے۔میں کہنا نہیں چاہتی لیکن جو یہ سب کر رہا ہے وہ اللہ سے پا لے گا۔عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا یہ لوگ بیماروں سے بھی خوفزدہ ہیں۔

متعلقہ خبریں