پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق وزیراعظم نوازشریف کی جلد صحتیابی کیلئے دعا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق وزیراعظم نوازشریف کی جلد صحتیابی کیلئے دعا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق وزیراعظم نوازشریف کی جلد ... 29 جولائی 2018 (21:10) 9:10 PM, July 29, 2018

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے، انہوں نے کہا کہ اللہ پاک نوازشریف کو جلد صحت یاب کرے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کے سخت سیاسی حریف چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے نوازشریف کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔ انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ اللہ نوازشریف کو جلد صحت یاب کرے۔

متعلقہ خبریں