سارے ججوں ,جرنیلوں  اور پاکستانی مُسلح افواج کا بھی احتساب ہونا ضروری ہے.نواز شریف

سارے ججوں ,جرنیلوں  اور پاکستانی مُسلح افواج کا بھی احتساب ہونا ضروری ہے.نواز شریف

سارے ججوں ,جرنیلوں  اور پاکستانی مُسلح افواج کا بھی احتساب ہونا ضروری ... 28 مئی 2018 (20:47) 8:47 PM, May 28, 2018

بھارتی خُفیہ ایجنسی را اور پاکستان کی خُفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے سابق  سربراہان نے  اپنے تجربات کی روشنی میں  ایک  کتاب  لکھی ہےنواز شریف نے اپنی خواہش کا اظہار کیا ہے کہ ان پر بھی احتساب ہونا چاہئیے . سارے ججوں ,جرنیلوں  اور پاکستانی مُسلح افواج کا بھی احتساب ہونا ضروری ہے . اسددُرانی کو ڈی ایچ کیو میں بُلایا گیا کہ  وہاں حاضر ہوں اور اِن تمام باتوں کی وضاحت کریں .

یہ باتیں اکثریت سے اور حقائق سے منافی بھی ہیں . عوام  ,صحافی برادری ,بیوروکریٹس ,ساری سیاسی پارٹیوں کو  اس بات کے اُوپر سوچنا چاہئیے .یہ جو باتیں اس کتاب میں پاکستانی مُسلح افواج کے اور آئی ایس آئی کے حوالے س سامنے آ رہی ہیں . کہ جنرل کیانی 20 ملین ڈالر لے جائیں . اُسامہ کو زندہ حوالے کیا جائے اور ڈرامہ کیا جائے . اس مُلک کے جو اصل حُکمران عوام ہیں اُن کو اس بارے میں کوئی بھی علم نہ ہو . یہ بہت سنگین باتیں ہیں .

متعلقہ خبریں