نواز شریف کو ہاتھ ملانے کی کوشش پر کارکن کیساتھ وہ ہو گیا کہ اب عوام سیاسی شخصیا ت کو ہاتھ ملانے سے پہلے سو بار سوچیں گے۔

نواز شریف کو ہاتھ ملانے کی کوشش پر کارکن کیساتھ وہ ہو گیا کہ اب عوام سیاسی شخصیا ت کو ہاتھ ملانے سے پہلے سو بار سوچیں گے۔

نواز شریف کو ہاتھ ملانے کی کوشش پر کارکن کیساتھ وہ ہو گیا کہ اب عوام سیاسی ... 28 مئی 2018 (20:19) 8:19 PM, May 28, 2018

لاہور میں یوم تکبیر پرمسلم لیگ نون کا کنونشن جاری تھا۔اسٹیج پرنوازشریف کےہمراہ ان کی بیٹی مریم نوازبھی موجودتھیں۔ اس دوران مریم نوازاور نوازشریف گفتگومیں مصروف تھے کہ اچانک ایک کارکن نے اسٹیج پرآکرنوازشریف سے ہاتھ ملانےکی کوشش کی ۔ تاہم سیکورٹی اہلکاروں نے اس شخص کو فوری طورپر دبوچ لیا اور درگت بناڈالی۔

مریم نوازاس صورتحال ہر ہکابکا رہ گئیں۔ نوازشریف بھی سیکورٹی اہلکاروں کو روکتےرہ گئے۔ کارکن کو سیکورٹی اہلکار کئی مکےاور گھونسےمارتےرہے۔ تاہم سعد رفیق نے اسٹیج سے اٹھ کر مداخلت کی اور کارکن کومزید پٹنےسے بچایا۔

اس کےبعد نوازشریف نے کارکن کوقریب بلایا اورگلےلگایا اور معاملہ رفع دفع ہوگیا

متعلقہ خبریں