ایٹم بم نواز شریف نہیں بلکہ اس حکمران کے دور میں تیار ھوگیا تھا۔محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا نواز شریف کو سرپرائز۔

ایٹم بم نواز شریف نہیں بلکہ اس حکمران کے دور میں تیار ھوگیا تھا۔محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا نواز شریف کو سرپرائز۔

ایٹم بم نواز شریف نہیں بلکہ اس حکمران کے دور میں تیار ھوگیا تھا۔محسن پاکستان ... 28 مئی 2018 (19:57) 7:57 PM, May 28, 2018

ایٹم بم 1983 میں بن گیا تھا -دھماکے 1998 میں کیے گئے -وجہ کیا بنی -ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا انکشاف ۔محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ایٹمی دھماکوں کے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ :"ایٹم بم 1983 میں تیار ہو گیا تھا -اور 84-1983 کے دوران ہی ہم نے ایٹمی دھماکے بھی کر دینے تھے -لیکن اس وقت افغانستان میں جنگ چل رہی تھی -اس وجہ سے جنرل ضیاء الحق صاحب نے دھماکوں کو ملتوی کر دیا تھا-اور اسکے بعد 1998 میں ایٹمی دھماکے کیے گئے -" ا نہوں نے کہا ہے کہ :"جب ایٹمی دھماکے ہوئے تھے اور پاکستان ایٹمی قوت بنا تھا ,اس وقت میری تجاویز جو میں نے پیش کیں تھیں ,مان لی جاتیں تو آج پاکستان میں لوڈشیڈنگ نہ ہوتی-" ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کہنا ہے کہ :"میں نے ایٹم بم بنانے کے لیے حکومت سے کوئی مراعات نہیں لیں -ایک گز کا پلاٹ تک نہیں لیا -میرے ملک کو کرپٹ حکمرانوں اور بیورو کریٹس نے پھنسا رکھا ہے -"

متعلقہ خبریں