نجی یونیورسٹی کا اپنے سٹوڈنٹ کیلئے دبنگ اعلان۔اعتکاف کے دوران۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نجی یونیورسٹی کا اپنے سٹوڈنٹ کیلئے دبنگ اعلان۔اعتکاف کے دوران۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نجی یونیورسٹی کا اپنے سٹوڈنٹ کیلئے دبنگ اعلان۔اعتکاف کے دوران۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 28 مئی 2018 (16:43) 4:43 PM, May 28, 2018

کراچی میں ایک نجی یونیورسٹی نے اس طالب علم کو اعتکا ف(علیحدگی میں عبادت) مسجد سے ہی امتحان دینے کا موقع دیا ہے۔محمد علی جناح یونیورسٹی (MAJU) نے اس طالب علم کے لئے ایک فارم جاری کیا ہے جس میں اسے کہا گیا ہے کہ وہ طالب علم اپنی معلومات یعنی شناخت، نام، ڈیپارٹمنٹ، استاد اور مسجد کا مکمل ایڈریس لکھے۔

نجی ٹی وی چینل اے آرائی نیوز نیوز نے یونیورسٹی آفیسر سے رابطہ کیا تو انہوں نے اس بات کی تصدیق کی کہ ایک طالب علم کے لیئے یہ سہولیات فراہم کی ہیں.

انہوں نے کہا کہ انویسٹیگیٹرز کی ایک ٹیم طالب علم کی جانچ پڑتا ل کے لۓ متعلقہ مسجد میں بھیجی جا ئیگی۔

متعلقہ خبریں