اس دنیا سے بادشاہوں کو بھی جانا ہےاور فقیروں کو بھی۔اہم اسلامی ملک کے سابق وزیراعظم دار فانی سے کوچ کر گئے

اس دنیا سے بادشاہوں کو بھی جانا ہےاور فقیروں کو بھی۔اہم اسلامی ملک کے سابق وزیراعظم دار فانی سے کوچ کر گئے

اس دنیا سے بادشاہوں کو بھی جانا ہےاور فقیروں کو بھی۔اہم اسلامی ملک کے سابق ... 28 مئی 2018 (12:08) 12:08 PM, May 28, 2018

عربی اخبارات کی ویب سائٹ الارحم کے مطابق مصر کے سابق وزیراعظم علی لطفی الٹ لوٹی نے قازقستان کے دارالحکومت کے ہسپتال میں اتوار کو انتقال کر گئے۔

مصر کے سرکاری ذرائع ابلغ کے مطابق معزول صدر حسنی مبارک کے دور کی اہم سیاسی شخصیت اور سابق وزیراعظم علی لطفی 83 سال کی عمر میں گذشتہ روز انتقال کرگئے۔

علی لطفی 1985ء اور 1986ء کے دوران مصری پارلیمنٹ کے اسپیکر اور 1989ء میں پارلیمنٹ کے رکن رہے۔ وہ سابق صدر انور سادات کےدور میں وزیرخزانہ بھی رہ چکے ہیں تاہم سب سے اہم سیاسی کردار انہوں نے حسنی مبارک کے دور میں وزارت عظمیٰ کے عہدے پر فائز رہتے ہوئے ادا کیا۔ انہوں نے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز اس وقت کردیا تھا جب وہ یونیورسٹی میں طالب علم تھے۔

متعلقہ خبریں