ایک دوسرے کے الزامات میں آپ لوگ شیر ,مگر جب اپنی۔۔۔۔۔۔۔آپ لوگ اپنے صوبے میں نہیں دوسرے صوبے میں۔معروف اینکر نے سیاستدانوں کی اصلیت کھول کے رکھ دی

ایک دوسرے کے الزامات میں آپ لوگ شیر ,مگر جب اپنی۔۔۔۔۔۔۔آپ لوگ اپنے صوبے میں نہیں دوسرے صوبے میں۔معروف اینکر نے سیاستدانوں کی اصلیت کھول کے رکھ دی

ایک دوسرے کے الزامات میں آپ لوگ شیر ,مگر جب اپنی۔۔۔۔۔۔۔آپ لوگ اپنے صوبے میں ... 28 مئی 2018 (10:25) 10:25 AM, May 28, 2018

سٹار ایشیا کی اینکر ڈاکٹر فضہ نے اپنے پروگرام میں کہا ہیکہ" ایک دوسرے کے الزامات میں آپ لوگ شیر ,مگر جب اپنی کارکردگی کی بات کی جاتی ہے تو آپ تمام لوگ زیر.دودھ اور شہد کی نہریں بہا نے کی باتیں کرتے ہیں آپ لوگ اپنے صوبے میں نہیں دوسرے صوبے میں . آپ کا کہنا ہوتا ہے کہ ہم اُس صوبے میں جائیں جس نے اِس کو کرچی کرچی کردیا ہم وہاں جاکر روڈ بنا دیں گے جیسے آپ نے پہلے اپنے صوبے میں پیرس بنا دیا .اگر آپ کے اپنے صوبے کی بات کی جائے تو وہاں پر جو کھنڈر ہیں سڑکوں میں جگہ جگہ کھڈے ہیں اور آپ نے جو اپنی میٹرو بسیں بنائی ہوئی ہے وہ بھی اُن میں گر جاتیں ہیں جن کی بناِ پر آپ نے ووٹ لینا ہے جو کہ آپ کی الیکشن کمپلین کا واحد سہارا ہیں اور آپ ہر جگہ یہ دعویٰ کرتے دکھائی دیتے ہیں کہ ہم نے میٹرو بسیں بنائی ہیں ہم نے روڈ بنائے ہیں ہم نے پُل بنائے ہیں . لاہور میں آپ نے چار آپ نے مین سڑکیں بنا پر روڈ کا نام پیرس رکھ دیا ہے باقی تمام صوبے کی سڑکیں خیرس کا نظر آتی ہیں . اس مُلک کی بنیادیں ضروریات تعلیم ,صحت تھیں . جبکہ آپ کا اپنا اگر انگوٹھے کا ناخن بھی چھیلا جائے تو آپ کرپشن شُدہ پیسے کا ٹکٹ کاٹتے ہیں اور برطانیہ علاج معالجے کیلئے چلے جاتے ہیں تو آپ اپنےپیرس میں کوئی اچھا ہسپتال کیوں نہیں بنوا لیتے آپ تو کے پی کے گورنمنٹ پر تنقید کرتے ہیں .سندھ حکومت پر کرتے ہیں .کہا جاتا ہے کہ دھرتی ماں ہماری ماں ہوتی ہے تو جب آپ بیمار ہوتے ہیں تو اپنی ماں کی گودی میں کیوں سکون محسوس نہیں کرتے کیوں دوسروں کی دھرتی پر آپ زیادہ پُرسکون لگتی ہے ۔"

متعلقہ خبریں