سعود ی عرب تباہی سے بچ گیا۔ حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

سعود ی عرب تباہی سے بچ گیا۔ حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

سعود ی عرب تباہی سے بچ گیا۔ حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی 28 مئی 2018 (04:11) 4:11 AM, May 28, 2018

عرب اتحاد نے سعود ی عرب کے جنوبی شہر اَبھا پر دہشت گردوں کے ایک بغیر پائیلٹ طیارے سے حملے کی سازش ناکام بنا دی ہے اور اس ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔

یمن میں قانونی حکومت کی حمایت میں حوثی شیعہ باغیوں کے خلاف برسر پیکار عرب اتحاد نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ بغیر پائیلٹ طیارہ اَبھا کے ہوائی اڈے کی جانب بڑھ رہا تھا ،اس کو فضا ہی میں روک کر تباہ کردیا گیا ہے۔اَبھا کے ہوائی اڈے پر پروازوں کی معمول کے مطابق آمد ورفت جاری ہے۔

متعلقہ خبریں