وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا گلگت دورہ انہیں مھنگا پڑ گیا۔لوگوں کا دیکھو دیکھو کون آیا چو ر آیا چور آیاے نعرو ں سے وزیر اعظم کا استقبال

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا گلگت دورہ انہیں مھنگا پڑ گیا۔لوگوں کا دیکھو دیکھو کون آیا چو ر آیا چور آیاے نعرو ں سے وزیر اعظم کا استقبال

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا گلگت دورہ انہیں مھنگا پڑ گیا۔لوگوں کا دیکھو ... 28 مئی 2018 (01:35) 1:35 AM, May 28, 2018

"دیکھو دیکھو کون آیا چو ر آیا چور آیا"کے نعرو ں سے شاہد خاقان عباسی کا گلگت میں استقبال کیا گیا۔

تفصیلات کیمطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے دورہ گلگت بلتستان کے موقع پر عوام بپھر گئے اور پو رے گلگت بلتستان میں شٹر ڈاؤن ہڑتال رہی۔

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اپنے دورے پر گلگت بلتستان کی اسمبلی سے خطاب بھی کرنا تھا ۔اس موقع پر اسمبلی کی طرف جانے والے تمام راستے بند تھے لیکن دریا پار سے نعرے لگائے گئے کہدیکھو دیکھو کون آیا چو ر آیا چور آیا۔جس پر وزیراعظم بغیر خطاب کے واپس لوٹ آئے۔

یاد رہے کہ گلگت میں بھی مسلم لیگ ن کی حکومت ہے ۔ لیکن لگتا ہے عوام اس سے ناخوش ہیں۔

متعلقہ خبریں