الیکشن سر پر ،اور جہانگیر ترین لندن پرواز کر گئے۔عمران خان کو عین الیکشن پر سرپرائز

الیکشن سر پر ،اور جہانگیر ترین لندن پرواز کر گئے۔عمران خان کو عین الیکشن پر سرپرائز

الیکشن سر پر ،اور جہانگیر ترین لندن پرواز کر گئے۔عمران خان کو عین الیکشن پر ... 28 جون 2018 (23:24) 11:24 PM, June 28, 2018

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے لندن سے پیغام جاری کیا گیا ہے۔ لندن میں موجود جہانگیر ترین نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ناساز طبیعت کی وجہ سے لندن آیا ہوں۔ ڈاکٹرز نے واپس جانے کی اجازت دی تو اتوار کو واپس چلا جاوں گا۔

دوسری جانب میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے جہانگیر ترین کی سفارشات نظر انداز کردی گئی ہیں۔ جہانگیر ترین کی طرف سے پارٹی میں لائے گئے بیشترالیکٹ ایبلز سے ٹکٹس واپس لے لیے گئے ہیں۔

ضرور پڑھیں :وہ کڑوڑ پتی کینسر کا مریض مسلمان نوجوان جس نے اپنا سب کچھ اللہ کی راہ میں خرچ کر دیا۔پڑھئے امت مسلمہ کے فخر علی کی کہانی

ضرور پڑھیں :عمران خان نے تین سو ڈیم ڈیم کہاں بنائے نظر تو نہیں آ رہے،بجلی کتنی بنتی ہے،لیکن بدقسمتی ہے کہ عمران خان صاحب کے سامنے آ کر کوئی بھی بات۔۔۔۔۔عمران خان کیخلاف بڑی آواز بلند

اس حوالے سے جہانگیر ترین کا شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ لیہ میں نیازی گروپ کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ بہت برا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو لیہ میں بڑا دھچکا لگا ہے جہاں سیہڑ گروپ نے چار ٹکٹ ملنے کے باوجود اچانک پارٹی چھوڑ دی ہے۔

متعلقہ خبریں