الیکشن میں دھاندلی کی نئی تاریخ رقم کی جا رہی ہے، الیکشن میں دھاندلی نہ رکی تو نتائج ہولناک ہوں گے، پچھلے کئی مہینوں کا ریکارڈ اٹھا کر دیکھ لیں، صرف میں اورمیرے ساتھی۔۔۔۔نواز شریف سینہ ٹھوک کر آ گئے سنگین الزام لگا دئیے

الیکشن میں دھاندلی کی نئی تاریخ رقم کی جا رہی ہے، الیکشن میں دھاندلی نہ رکی تو نتائج ہولناک ہوں گے، پچھلے کئی مہینوں کا ریکارڈ اٹھا کر دیکھ لیں، صرف میں اورمیرے ساتھی۔۔۔۔نواز شریف سینہ ٹھوک کر آ گئے سنگین الزام لگا دئیے

الیکشن میں دھاندلی کی نئی تاریخ رقم کی جا رہی ہے، الیکشن میں دھاندلی نہ رکی ... 28 جون 2018 (22:14) 10:14 PM, June 28, 2018

سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کی نئی تاریخ رقم کی جا رہی ہے، دھاندلی نہ رکی تو نتائج ہولناک ہوں گے، پچھلے کئی مہینوں کا ریکارڈ اٹھا کر دیکھ لیں، صرف میں اورمیرے ساتھی نشانہ ہیں،25 جولائی کو جوہوگا وہ نوشتہ دیوارہے۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی ہارلے اسٹریٹ کلینک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ عام انتخابات مین دھاندلی کی نئی تاریخ رقم کی جا رہی ہے۔

ضرور پڑھیں:یاسمین راشد کی مستحکم پوزیشن نے بیچاری مریم نواز سے حلقہ بدلنے پر ہی مجبور کر دیا،نیا حلقہ بھی ایسا کہ جیت لازم نہیں

ضرور پڑھیں:صدر ایوب خان پاکستان کے صدر تھے . ان دنوں جنرل ایوب کو بھارت کے ایک مشاعرے میں بطور مہمان خصوصی مدعو کیا گیا . جب مشاعرہ شروع ہوا تو ایک شاعر۔۔۔۔۔۔۔ صدر ایوب خان اور ساغر صدیقی کے درمیان ھونے والا دلچسپ مکالمہ

اگر دھاندلی نہ روکی گئی تو نتائج ہولناک ہوں گے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ ایک جیسے مقدمات میں دوسروں کے فیصلے کچھ اور ہمارے کچھ اور آتے ہیں۔ پچھلے کئی مہینوں کا ریکارڈ اٹھا کر دیکھ لیں، صرف میں اورمیرے ساتھی نشانہ ہیں۔ایک جیسے مقدمات میں دوسروں کے فیصلے کچھ اور جبکہ ہمارے لیے فیصلے کچھ اور ہوتے ہیں۔ نوازشریف نے کہا کہ 25 جولائی کو جوہوگا وہ نوشتہ دیوارہے۔

قائد مسلم لیگ ن نوازشریف نے پارٹی کو ہدایت کی ہےقمرالاسلام کی بیٹی اور بیٹے کے کندھے سے کندھا ملا کرچلیں۔ دوسری جانب صدرمسلم لیگ ن شہبازشریف نے اپنے بیان میں انتخابی امیدواروں کی ناہلیوں اور گرفتاریوں پرشدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انتخابی مہم کے دوران امیدواروں کی گرفتاریوں اور نااہلیوں نے شفاف اور آزادانہ انتخابات کے انعقاد پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔

متعلقہ خبریں