
یاسمین راشد کی مستحکم پوزیشن نے بیچاری مریم نواز سے حلقہ بدلنے پر ہی مجبور کر دیا،نیا حلقہ بھی ایسا کہ جیت لازم نہیں
28 جون 2018 (21:08)مریم نواز کا حلقہ تبدیل ہو گیا ہے - مریم نواز حلقہ این اے 125 تبدیل کر کے حلقہ این اے 127 میں چلی گئی ہیں،
ضرور پڑھیں: بیگم کلثوم نواز انتقال کرگئیں
این اے 125 میں کیے گئے سروے کے مطابق مریم نواز کی پوزیشن ڈاکٹر یاسمین راشد کے مقابلے میں کمزور ہے - یاسمین راشد کی پوزیشن مریم نواز کے مقابلے میں زیادہ مستحکم یے اور ان کے الیکشن جیتنے کے چانس زیادہ ہیں -پہلے این اے 127 سے پرویز ملک کو ٹکٹ جاری کیا گیا تھا -لیکن اب وہ مریم نواز کی جگہ این اے 125 سے الیکشن لڑیں گے -اور مریم نواز ان کی جگہ این اے 127 سے الیکشن میں حصہ لیں گی -