کسی غلہ فروش کے چند درہم ایک صوفی پر قرض ہو گئے۔ غلہ فروش ہر روز صوفی سے قرض کی ادائیگی کا تقاضا کرتا ، اور صوفی کو اچھی طرح ذلیل بھی کرتا۔ایک دن صوفی کو اس کے ایک دوست نے کہا۔

کسی غلہ فروش کے چند درہم ایک صوفی پر قرض ہو گئے۔ غلہ فروش ہر روز صوفی سے قرض کی ادائیگی کا تقاضا کرتا ، اور صوفی کو اچھی طرح ذلیل بھی کرتا۔ایک دن صوفی کو اس کے ایک دوست نے کہا۔"یہ غلہ فروش تمہیں رقم کے تقاضا میں روز ذلیل کرتا ہے، پڑھئے سبق آموز واقعہ

کسی غلہ فروش کے چند درہم ایک صوفی پر قرض ہو گئے۔ غلہ فروش ہر روز صوفی سے قرض کی ... 28 جون 2018 (20:52) 8:52 PM, June 28, 2018

شیخ سعدی کی مختصر سی حکایت ہیکہ کسی غلہ فروش کے چند درہم ایک صوفی پر قرض ہو گئے ۔ غلہ فروش ہر روز صوفی سے قرض کی ادائیگی کا تقاضا کرتا اور صوفی کو اچھی طرح ذلیل بھی کرتا۔ ایک دن صوفی کو اس کے ایک دوست نے کہا۔

"یہ غلہ فروش تمہیں رقم کے تقاضا میں روز ذلیل کرتا ہے اور تم ٹال مٹول کرتے رہتے ہو ۔ معلوم ہوتا ہے کہ تم نے اپنی یہ عادت بنا لی ہے۔ بہتر ہوتا کہ نفس کے تقاضے کو بھی آئندہ کل پر ٹال دیتے اور قرض کی مصیبت میں نہ پڑتے۔"

متعلقہ خبریں