عمران خان نے تین سو ڈیم ڈیم کہاں بنائے نظر تو نہیں آ رہے،بجلی کتنی بنتی ہے،لیکن بدقسمتی ہے کہ عمران خان صاحب کے سامنے آ کر کوئی بھی بات۔۔۔۔۔عمران خان کیخلاف بڑی آواز بلند

عمران خان نے تین سو ڈیم ڈیم کہاں بنائے نظر تو نہیں آ رہے،بجلی کتنی بنتی ہے،لیکن بدقسمتی ہے کہ عمران خان صاحب کے سامنے آ کر کوئی بھی بات۔۔۔۔۔عمران خان کیخلاف بڑی آواز بلند

عمران خان نے تین سو ڈیم ڈیم کہاں بنائے نظر تو نہیں آ رہے،بجلی کتنی بنتی ... 28 جون 2018 (20:38) 8:38 PM, June 28, 2018

پروگرام "پاور پلے" میں زاہد خان نے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ :"مجھے یہ نہیں سمجھ آتی کہ عمران خان نے جو تین سو ڈیم بنائے ہیں وہ کہاں ہیں مجھے تو نہیں نظر آتے ہیں اور ان سے بجلی کتنی بنتی ہے لیکن بدقسمتی ہے کہ عمران خان صاحب کے سامنے آ کر کوئی بھی بات کرے تو وہ تصدیق نہیں کرتے کہ یہ بات ہوئی یا نہیں ہوئی ہے -

آپ ہمارے صوبے کی بات کریں ہم نے اس میں چھ ہائیڈل پراجیکٹ بنائے تھے وہ بدقسمتی سے جب یہ لوگ آئے تو انہوں نے اس کو کینسل کر کے انہوں نے نئے ہراجیکٹ شروع کیے اور اب ان پر کام ویسا نہیں ہو رہا جیسا کہ ہونا چاہیے تھا -میں سنتا ہوں بہت لوگوں سے سنا ہے کہ وہاں بہت تبدیلی آئی ہے لیکن آپ یہاں آکر دیکھیں جیسا کہ بتایا جا رہا ہے -ویسا کچھ نہیں ہے -"

متعلقہ خبریں