تحریک انصاف کا مطالبے پر مطالبہ،لیکن ہر دفعہ لازم نہیں کہ مطالبہ قبول ہو،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا بڑا مطالبہ مسترد کر دیا۔

تحریک انصاف کا مطالبے پر مطالبہ،لیکن ہر دفعہ لازم نہیں کہ مطالبہ قبول ہو،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا بڑا مطالبہ مسترد کر دیا۔

تحریک انصاف کا مطالبے پر مطالبہ،لیکن ہر دفعہ لازم نہیں کہ مطالبہ قبول ... 28 جون 2018 (20:25) 8:25 PM, June 28, 2018

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے - پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے پولنگ کا ٹائم بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا لیکن الیکشن کمیشن نے ان کا فیصلہ مسترد کر دیا ہے -

الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ کا وقت آٹھ بجے سے پانچ بجے تک ہو گا اس سے زیادہ نہیں ہوگا -

بہت مجبوری کے تحت وقت کو زیادہ کیا جا سکتا ہے پولنگ کا وقت بڑھانے کا حق صرف الیکشن کمیشن کو ہے الیکشن کمیشن کے علاوہ کوئی پولنگ کا وقت نہیں بڑھا سکتا -پاکستان تحریک انصاف نے مطالبہ کیا تھا کہ پولنگ کا وقت صبح آٹھ بجے سے لے کر شام پانچ بجے کے بجائے آٹھ بجے کر دیا جائے جسے الیکشن کمیشن نے مسترد کر دیا ہے -

متعلقہ خبریں